☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7492
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7492
أخبرنا عبد الرحمن بن حَمدان الجلَّاب بهَمَذان، حدّثنا هلال بن العلاء الرَّقّي، حدّثنا عمرو بن عثمان الرَّقيّ، حدّثنا موسى بن أَعيَن، عن الأعمش، عن أبي يحيى مولى جَعْدة بن (1) هُبيرة، عن أبي هريرة، قال: قيل للنبي صلى الله عليه و آله وسلم: إِنَّ فلانةَ تصومُ النهار، وتقومُ الليل، وتُؤذي جيرانَها بلسانها، فقال:"لا خيرَ فيها، هي في النار"، قيل: فإنَّ فلانةَ تُصلِّي المكتوبة، وتصومُ رمضان، وتتصدَّقُ بأثوارٍ من أَقِطٍ، ولا تُؤذي أحدًا بلسانها، قال:"هي في الجنَّة" (2) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کیا گیا: ”فلاں عورت دن کو روزہ رکھتی ہے اور رات کو قیام (عبادت) کرتی ہے مگر اپنی زبان سے اپنے پڑوسیوں کو اذیت دیتی ہے“، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس میں کوئی خیر نہیں، وہ آگ میں ہے“، پھر عرض کیا گیا: ”فلاں عورت صرف فرض نمازیں پڑھتی ہے، رمضان کے روزے رکھتی ہے اور پنیر کے چند ٹکڑے صدقہ کرتی ہے اور اپنی زبان سے کسی کو تکلیف نہیں دیتی“، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ جنت میں ہے“۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7492]
تخریج الحدیث
«حديث حسن، عمرو بن عثمان الرَّقي» [ترقيم الرساله 7492] [ترقيم الشركة 7401]
الحكم على الحديث
حديث حسن
Grade: حديث حسن
← Previous Hadith (7491) Back to Bab Next Hadith → (7493)