حدَّثَناه بُندارٌ، حدّثنا أبو بكر الحنفيّ، حدّثنا عبد الحميد (2) بن جعفر، حدّثنا سعيد المَقبُري، أنه سمع أبا شُريح يقول: سمعَتْه أُذنايّ، وبَصُرَ عَينيّ، ووَعَاه قلبي حين تكلَّم به رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم، ثم ذكر الحديث مثلَ حديث مالكٍ سَواءً (3) . فأما الشيخان ﵄، فإنهما لم يحتجّا ولا واحدٌ منهما بعبد الرحمن بن إسحاق (4) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابو شریح رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ کلام فرمایا تو اسے میرے کانوں نے سنا، میری آنکھوں نے دیکھا اور میری ان آنکھوں نے مشاہدہ کیا اور میرے دل نے اسے محفوظ کیا، پھر انہوں نے امام مالک کی حدیث کی طرح ہی مکمل روایت ذکر کی۔
جہاں تک شیخین کا تعلق ہے تو انہوں نے عبد الرحمن بن اسحاق سے احتجاج نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7485]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 7485] [ترقيم الشركة 7394]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح