☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7486
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7486
حدّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدّثنا بحر بن نصر بن سابق الخَوْلانيّ، حدّثنا عبد الله بن وهب، أخبرني ابن أبي ذِئب عن سعيد المَقبُريّ، عن أبي هريرة، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"واللهِ لا يُؤْمِنُ، والله لا يؤمِنُ، والله لا يؤمِنُ" قالوا: وما ذاك يا رسولَ الله؟ قال:"جارٌ لا يأمَنُ جارُه بَوائِقَه" قالوا: فما بوائقُه يا رسولَ الله؟ قال:"شَرُّه" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7299 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! وہ مومن نہیں ہے، اللہ کی قسم! وہ مومن نہیں ہے، اللہ کی قسم! وہ مومن نہیں ہے“، صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ پڑوسی جس کا ہمسایہ اس کی «بَوَائِق» سے محفوظ نہ ہو“، انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! «بَوَائِق» سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا شر (برائی اور اذیت)۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اس سیاق کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7486]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،وهو مكرر (21)» [ترقيم الرساله 7486] [ترقيم الشركة 7395] [ترقيم العلميه 7299]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (7485) Back to Bab Next Hadith → (7487)