☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7484
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7484
كما أخبرَناه أبو عبد الله الشَّيبانيّ، حدّثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدّثنا مُسدَّد، حدّثنا بِشر بن مُفضَّل، حدّثنا عبد الرحمن بن إسحاق، عن سعيد المَقبُريّ، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"من كان يُؤْمِنُ بالله واليوم الآخرِ، فليُكرِمْ جارَه"، وذكر الحديث إلى آخره (2) . قال الحاكم ﵀: فسمعت عليَّ بن عيسى يقول: سمعت أبا بكر محمد بن إسحاق (1) يقول: مالكُ بن أنس أحفظُ في هذا الإسناد مِن عَدَدٍ مثلِ عبد الرحمن بن إسحاق، وقد تابع عبدُ الحميد بن جعفر مالكَ بن أنس في روايته:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیے کہ وہ اپنے پڑوسی کا اکرام کرے“، اور پھر انہوں نے مکمل حدیث ذکر کی۔
امام حاکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے علی بن عیسیٰ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے ابوبکر محمد بن اسحاق کو یہ کہتے سنا ہے کہ مالک بن انس اس اسناد کے معاملے میں عبد الرحمن بن اسحاق جیسے کئی لوگوں سے زیادہ قوی حافظے والے ہیں، اور اس روایت میں عبد الحمید بن جعفر نے مالک بن انس کی متابعت کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7484]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل عبد الرحمن بن إسحاق» [ترقيم الرساله 7484] [ترقيم الشركة 7393]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (7483) Back to Bab Next Hadith → (7485)