حدّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدّثنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، أخبرنا مالك بن أنس. وأخبرنا عبد الرحمن بن حَمْدان الجَلَّاب بهَمَذان، حدّثنا إسحاق بن أحمد بن مِهْران، حدّثنا إسحاق بن سليمان قال: سمعتُ مالكَ بن أنس يحدِّث عن سعيد المَقبُريّ، عن أبي شُريح الكَعْبيّ، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"مَن كان يؤمنُ بالله واليوم الآخر فليُكرِمْ ضَيْفَه، جائزتُه يومٌ وليلةٌ، والضِّيافة ثلاثةُ أيام، وما بعدَها فهو صَدَقَةٌ، ولا يَحِلُّ له أن يَنوِيَ عندَه حتى يُحرِجَه" (4) . زاد ابنُ وهب في حديثه:"وجائزته أن يُتحِفَه في اليوم أفضلَ ما يَجِدُ"، وقال: يَثْوي: يُقيم عنده.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه! وقد صحَّت الرواية فيه أيضًا عن أبي هريرة، وأظنُّهما قد خرَّجاه، والذي عندي أن الشيخين ﵄ أهمَلا حديثَ أبي شُريح لرواية عبد الرحمن بن إسحاق عن سعيد المقبُري عن أبي هريرة ﵁ (1) :
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7296 - وصح من طريق أبي هريرة وأظن أخرجاه
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابو شریح کعبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ وہ اپنے مہمان کا اکرام کرے، اس کی (خاص) ضیافت کا انعام ایک دن اور ایک رات ہے، اور مہمانی تین دن ہے، اور اس کے بعد جو کچھ ہے وہ صدقہ ہے، اور مہمان کے لیے یہ حلال نہیں کہ وہ (میزبان کے پاس اتنا عرصہ) ٹھہرا رہے کہ اسے تنگی میں ڈال دے۔“ ابن وہب کی روایت میں یہ اضافہ ہے: ”اور اس کا انعام یہ ہے کہ وہ پہلے دن اس کا بہترین چیز سے تحفہ (اکرام) کرے جو وہ پائے“، اور فرمایا: «يَثْوِي» سے مراد قیام کرنا ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، حالانکہ اس کی روایت حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی صحیح ہے اور میرا گمان ہے کہ انہوں نے اسے روایت کیا ہے، لیکن میرے نزدیک شیخین نے ابو شریح کی حدیث کو حضرت ابوہریرہ کی روایت کی وجہ سے چھوڑ دیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7483]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 7483] [ترقيم الشركة 7392] [ترقيم العلميه 7296]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح