أخبرنا أبو النَّضر الفقيه، حدثنا عثمان بن سعيد الدارمي. وأخبرني عبد الله بن الحسين القاضي، حدثنا أحمد بن محمد بن عيسى البِرْتي؛ قالا: حدثنا القَعْنبي فيما قَرأَ على مالك، عن أيوب بن حبيب مولى بني زُهرة، عن أبي المثنَّى الجُهَني قال: كنتُ جالسًا عند مروانَ بن الحَكَم، فدخل أبو سعيد الخُدْري، فقال له مروان: سمعتَ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم ينهى عن النَّفخ في الشراب؟ قال: نعم، فقال له (1) رجلٌ: إني لا أروَى بنَفَس واحد! قال:"أَمِطِ الإناءَ عن فيكَ، ثم تَنفَّسْ"، قال: فإن رأيتُ قذًى؟ قال:"أَهرِقْه" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7208 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مروان بن حکم نے ان سے پوچھا: کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مشروب میں پھونک مارنے سے منع فرماتے سنا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں، تب ایک شخص نے عرض کیا: میں ایک ہی سانس میں سیراب نہیں ہوتا! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”برتن کو اپنے منہ سے دور ہٹا لو، پھر سانس لو“، اس نے عرض کیا: اگر میں اس میں کوئی تنکا یا گندگی دیکھوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تو اسے بہا دو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 7394]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي.» [ترقيم الرساله 7394] [ترقيم الشركة 7304] [ترقيم العلميه 7208]
الحكم على الحديث
إسناده قوي.
Grade: إسناده قوي.