☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 5677
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5677
حدیث نمبر: 5677 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثنا أبو محمد أحمد بن عبد الله المُزَني، حدثنا مُطَيَّن، حدثنا عمر بن محمد الأَسَدي، حدثني أبي، حدثنا شَريك، عن العباس بن ذَرِيح (2) ، عن مُسلم بن نُذَير (3) ، قال: كنا عند عليٍّ فجاء ابن جُرمُوزٍ يَستأذِنُ عليه، فقال عليٌّ: أتقتُلُ ابنَ صفيّةَ تَفخُّرًا؟ ائذَنُوا له وبَشِّرُوه بالنارِ، سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"لكل نبيٍّ حَوَاريٌّ، وإنَّ الزُّبيرَ حَوَاريَّ وابنُ عَمَّتي" (4) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
مسلم بن نذیر سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہم سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھے تھے کہ ابن جرموز نے اندر آنے کی اجازت مانگی، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”کیا تو فخر کے طور پر صفیہ کے بیٹے کے قاتل (کی حیثیت سے) آیا ہے؟ اسے اندر آنے کی اجازت دے دو اور اسے جہنم کی آگ کی بشارت دے دو، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”ہر نبی کا ایک حواری ہوتا ہے اور بے شک زبیر میرا حواری اور میرا پھوپھی زاد ہے۔““ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5677]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل محمد الأسدي - وهو محمد بن الحسن بن الزُّبير، فهو ضعيف يعتبر به، وقد توبع، غير أن محمد بن الحسن وهم هنا في تعيين شيخ شريك - وهو ابن عبد الله النخعي - فذكر أنه العباس بن ذَريح، وإنما هو ...» [ترقيم الرساله 5677] [ترقيم الشركة 5624]
الحكم على الحديث
خبر صحيح
الحكم: خبر صحيح
پچھلی حدیث → (5676) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5678)