حدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق الإمام، أخبرنا بِشْر بن موسى، حدثنا خالد بن يزيد القَرْني (3) ، حدثنا جعفر بن سُليمان، عن عبد الله بن محمد الرَّقَاشي، عن جدّه عبد الملك بن مُسلم (4) ، عن أبي جَرْوة المازِني، قال: سمعت عليًّا وهو يُناشِد الزُّبيرَ قال: أَنشُدُك الله يا زبيرُ، أما سمعتَ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول: إنك تُقاتِلُني وأنت لي ظالمٌ؟ قال: بلى، ولكني نَسيتُ (1) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
ابوجروہ مازنی سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو سنا جبکہ وہ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کو اللہ کا واسطہ دے رہے تھے، انہوں نے فرمایا: ”اے زبیر! میں آپ کو اللہ کا واسطہ دے کر پوچھتا ہوں، کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے نہیں سنا تھا کہ ”تم مجھ سے لڑو گے اور تم مجھ پر زیادتی کرنے والے ہو گے“؟“ انہوں نے جواب دیا: ”کیوں نہیں، لیکن میں بھول گیا تھا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5676]
تخریج الحدیث
«قوي لغيره، وهذا إسناد ضعيف كسابقه،» [ترقيم الرساله 5676] [ترقيم الشركة 5623]
الحكم على الحديث
قوي لغيره
الحكم: قوي لغيره