فحدثنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا علي بن عبد العزيز، حدثنا حجَّاج بن مِنْهال، حدثنا حماد بن سلَمة، عن عاصم، عن زرِّ بن حُبيش، قال: قيل لعليّ بن أبي طالب: إنَّ قاتِلَ الزُّبَيرِ بالبابِ، فقال عليٌّ: ليَهنِكَ قاتلَ ابن صفيَّة النارُ، سمعتُ رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"لكل نبيٍّ حَوَاريٌّ، وإنَّ حَوَارِيَّ الزُّبيرُ" (1) .
Translation: طلحہ بابر
زر بن حبیش سے روایت ہے، انہوں نے کہا: سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے کہا گیا کہ سیدنا زبیر کا قاتل دروازے پر ہے، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”صفیہ کے بیٹے کے قاتل کو جہنم کی آگ کی خوشخبری دے دو، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”ہر نبی کا ایک حواری ہوتا ہے اور بے شک میرا حواری زبیر ہے۔““ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5678]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسنٌ من أجل عاصم» [ترقيم الرساله 5678] [ترقيم الشركة 5625]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح