☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 5177
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5177
حدیث نمبر: 5177 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتيبة، حدثنا محمد بن عبد الله بن نُمير، قال: تُوفِّي سعد بن عُبادة - وكان يُكنى أبا ثابت - بحَوْرانَ من أرض الشام، لسنتين ونصفٍ من خلافة عُمر ﵁، وذلك آخرَ سنة خمس عشرة (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
محمد بن عبداللہ بن نمیر کہتے ہیں کہ سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ (جن کی کنیت ابو ثابت تھی) کی وفات سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے ڈھائی سال مکمل ہونے پر سرزمینِ شام کے مقام حوران میں ہوئی، یہ سنہ 15 ہجری کا آخری حصہ تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5177]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5177] [ترقيم الشركة 5132]
پچھلی حدیث → (5176) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5178)