☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4329
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4329
حدثنا محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا الحسين بن الفضل، حدثنا هَوْذة بن خليفة، حدثنا عوف بن أبي جَمِيلة، عن زُرَارة بن أَوفَى، عن عبد الله بن سَلَام، قال: لما وَرَدَ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم المدينةَ انْجفَلَ الناسُ إليه، وقيل: قدم رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، قال: فجئتُ في الناس لأنظُر، فلما تبيَّنْتُ وجهَه عرفتُ أنَّ وجهَه ليس بوجْهِ كذَّاب، وكان أول شيءٍ سمعته يتكلّم أن قال:"يا أيُّها الناسُ، أفشوا السلام، وأطعِمُوا الطعام، وصِلوا الأرحام، وصَلُّوا والناسُ نِيامٌ، تدخُلُوا الجنة بسلامٍ" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4283 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو لوگ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف امڈ آئے اور کہا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف لے آئے ہیں، میں بھی لوگوں کے ساتھ دیکھنے کے لیے آیا، جب میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چہرے کو غور سے دیکھا تو میں پہچان گیا کہ یہ چہرہ کسی جھوٹے کا چہرہ نہیں ہو سکتا، اور پہلی بات جو میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنی وہ یہ تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے لوگو! سلام کو عام کرو، کھانا کھلاؤ، صلہ رحمی کرو اور راتوں کو جب لوگ سو رہے ہوں تو نماز پڑھو، تم سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْهِجْرَةِ/حدیث: 4329]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهنا إسنادٌ قوي من أجل هَوذة بن خليفة، وهو متابع. وقد سمع زرارة ابن أوفى من عبد الله بن سلام كما تدل عليه ترجمته في "التاريخ الكبير" للبخاري 3/ 438 - 439، وجزم به مسلم في "الكنى" (931).» [ترقيم الرساله 4329] [ترقيم الشركة 4306] [ترقيم العلميه 4283]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (4328) Back to Bab Next Hadith → (4330)