☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 414
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 414
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا حامد بن أبي حامد المقرئ، حدثنا إسحاق بن سليمان القارئ، حدثنا كثير بن أبي كثير أبو النَّضْر (1) ، عن رِبْعيِّ بن حِرَاش قال: أتيتُ حُذيفةَ بن اليَمَان لياليَ سارَ الناسُ إلى عثمان، فقال: سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"مَن فارَقَ الجماعةَ واستَذَلَّ الإمارةَ، لقيَ الله ولا حُجَّةَ له" (2) . تابعه أبو عاصم عن كَثير:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 409 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
ربعی بن حراش سے روایت ہے کہ میں ان دنوں سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ کے پاس آیا جب لوگ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ (کے خلاف خروج) کے لیے چل پڑے تھے، تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص جماعت سے الگ ہوا اور امارت (حکومت/نظمِ ریاست) کی توہین کی، وہ اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ اس کے پاس (اپنے بچاؤ کے لیے) کوئی دلیل نہیں ہوگی۔“
یہ اجماع کے حجت ہونے پر ساتویں دلیل ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 414]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل كثير أبي النضر» [ترقيم الرساله 414] [ترقيم الشركة 408] [ترقيم العلميه 409]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (413) Back to Bab Next Hadith → (415)