☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 3529
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 3529
حدیث نمبر: 3529 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرني محمد بن إسحاق الصَّفّار، حدثنا أحمد بن نَصْر، حدثنا عمرو بن طلحة، أخبرنا إسرائيل، عن عبد الأعلى، عن سعيد بن جُبَير، عن ابن عبَّاس قال: إنَّما كُرِهَ السَّمَرُ حين نَزَلَت هذه الآية: ﴿مُسْتَكْبِرِينَ بِهِ سَامِرًا تَهْجُرُونَ﴾ [المؤمنون: 67] ، قال: مُستكبِرِينَ بالبيت يقولون: نحن أهلُه، ﴿تَهْجُرُونَ﴾ قال: كانوا يَهجُرونَه ولا يَعمُرونَه (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3487 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رات کے وقت قصہ گوئی اور باتوں ( «سَمَر») کو اس وقت ناپسند کیا گیا جب یہ آیت نازل ہوئی: ﴿مُسْتَكْبِرِينَ بِهِ سَامِرًا تَهْجُرُونَ﴾ [سورة المؤمنون: 67] ”تکبر کرتے ہوئے اس کے بارے میں قصہ گوئی کرتے ہوئے بکواس کرتے تھے۔“ انہوں نے کہا کہ وہ بیت اللہ کی وجہ سے تکبر کرتے تھے اور کہتے تھے کہ ہم اس کے رکھوالے ہیں، اور ﴿تَهْجُرُونَ﴾ کا مطلب یہ ہے کہ وہ اسے چھوڑے رکھتے تھے اور اسے (عبادت سے) آباد نہیں کرتے تھے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3529]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف عبد الأعلى: وهو ابن عامر الثعلبي.» [ترقيم الرساله 3529] [ترقيم الشركة 3508] [ترقيم العلميه 3487]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
الحكم: إسناده ضعيف
پچھلی حدیث → (3528) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3530)