☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3528
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3528
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الزاهدُ الأصبهاني، حدثنا أحمد بن مِهرانَ الأصبهاني، حدثنا محمد بن سابقٍ، حدثنا مالك بن مِغوَل، عن عبد الرحمن بن سعيد بن وَهْب، عن عائشة قالت: قلت: يا رسول الله، قولُ الله ﷿: ﴿وَالَّذِينَ يُؤْتُونَ مَا آتَوْا وَقُلُوبُهُمْ وَجِلَةٌ﴾ [المؤمنون: 60] ، أهو الرجلُ يَزْني ويَسرِق ويشربُ الخمر وهو مع ذلك يخافُ اللهَ ﷿؟ قال:"لا، ولكنه الرجلُ يصومُ ويُصلِّي ويتصدَّقُ وهو مع ذلك يخافُ اللهَ ﷿" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3486 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اللہ عزوجل کا یہ فرمان ﴿وَالَّذِينَ يُؤْتُونَ مَا آتَوْا وَقُلُوبُهُمْ وَجِلَةٌ﴾ [سورة المؤمنون: 60] ”اور وہ جو دیتے ہیں جو کچھ دیتے ہیں اور ان کے دل ڈر رہے ہوتے ہیں،“ کیا اس سے مراد وہ شخص ہے جو زنا، چوری اور شراب نوشی کرتا ہے اور اس کے باوجود اللہ عزوجل سے ڈرتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ اس سے مراد وہ شخص ہے جو روزہ رکھتا ہے، نماز پڑھتا ہے اور صدقہ دیتا ہے اور اس کے باوجود اللہ عزوجل سے ڈرتا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3528]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لانقطاعه بين عبد الرحمن بن سعيد وعائشة، فإنه لم يسمع منها كما قال أبو حاتم الرازي.» [ترقيم الرساله 3528] [ترقيم الشركة 3507] [ترقيم العلميه 3486]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف لانقطاعه بين عبد الرحمن بن سعيد وعائشة
Grade: إسناده ضعيف لانقطاعه بين عبد الرحمن بن سعيد وعائشة
← Previous Hadith (3527) Back to Bab Next Hadith → (3529)