☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 349
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 349
ذاكرتُ شيخَنا أبا علي الحافظ بهذا الباب، ثم سألته: هل يصحُّ شيءٌ من هذه الأسانيد عن عطاء؟ فقال: لا، قلت: لمَ؟ قال: لأنَّ عطاءً لم يسمعه من أبي هريرة؛ أخبرَناه محمد بن أحمد بن سعيد الواسطي، حدثنا أزهَرُ بن مروان، حدثنا عبد الوارث بن سعيد، حدثنا علي بن الحَكَم، عن عطاء، عن رجل، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"مَن سُئِلَ عن علمٍ فكَتَمَه، أَلْجَمَه اللهُ يومَ القيامة بلِجامٍ من نار" (2) . فقلت له: قد أخطأ فيه أزهرُ بن مروان أو شيخُكم ابن أحمد الواسطي، وغيرُ مُستبدَعٍ منهما الوهمُ:
Translation: طلحہ بابر
میں نے اپنے شیخ ابوعلی الحافظ سے اس باب میں مذاکرہ کیا اور پوچھا: کیا عطاء سے مروی ان اسناد میں سے کوئی صحیح ہے؟ انہوں نے کہا: نہیں، میں نے پوچھا: کیوں؟ انہوں نے کہا: کیونکہ عطاء نے اسے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نہیں سنا؛ چنانچہ ہمیں یہ حدیث ملی جس میں عطاء اور ابوہریرہ کے درمیان ایک نامعلوم شخص کا واسطہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس سے علم پوچھا جائے اور وہ اسے چھپائے، اللہ اسے قیامت کے دن آگ کی لگام پہنائے گا۔“ میں نے ان سے کہا: اس میں ازہر بن مروان یا آپ کے شیخ ابن احمد واسطی سے غلطی ہوئی ہے، اور ان دونوں سے وہم ہو جانا بعید نہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 349]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا الإسناد ضعيف بوجود الواسطة المبهمة بين عطاء وأبي هريرة، والجادَّة فيه إسقاط هذه الواسطة كما وقع عند حماد بن سلمة عن علي بن الحكم، وحماد أروى الناس عن علي بن الحكم فيما قاله أبو داود-» [ترقيم الرساله 349]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (348) Back to Bab Next Hadith → (350)