☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 350
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 350
فقد حدَّثنا بالحديث أبو بكر بن إسحاق وعلي بن حَمْشاذَ قالا: حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا مسلم بن إبراهيم، حدثنا عبد الوارث بن سعيد، عن علي بن الحَكَم، عن رجل، عن عطاء، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"مَن سُئِلَ عن علمٍ عنده فكَتَمَه، ألْجَمَه اللهُ بِلِجَامٍ من نارٍ يومَ القيامة". فاستحسنه أبو عليٍّ واعترف لي به، ثم لمَّا جمعتُ البابَ وجدتُ جماعة ذكروا فيه سماعَ عطاء من أبي هريرة. ووجدنا الحديث بإسناد صحيح لا غبارَ عليه عن عبد الله بن عمرو:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص سے اس علم کے بارے میں پوچھا گیا جو اس کے پاس تھا اور اس نے اسے چھپا لیا، تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے آگ کی لگام پہنا دے گا۔“
جب میں نے یہ سند پیش کی تو ابوعلی الحافظ نے اسے پسند کیا اور میری بات تسلیم کر لی، پھر جب میں نے اس باب کی تمام روایات جمع کیں تو مجھے ایک ایسی جماعت ملی جس نے اس میں عطاء کا سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے براہِ راست سماع ذکر کیا ہے، اور ہمیں یہ حدیث عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے بھی ایک ایسی صحیح سند کے ساتھ ملی ہے جس پر کوئی غبار نہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 350]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 350] [ترقيم الشركة 344]
← Previous Hadith (349) Back to Bab Next Hadith → (351)