☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 2990
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 2990
حدیث نمبر: 2990 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرني أبو أحمد بكر بن محمد الصَّيرَفي بمَرْو، حدثنا عبد الملك بن محمد الرَّقَاشي، حدثنا بكَّار بن محمد بن عبد الله، حدثنا محمد بن عبد العزيز، حدثنا أبو الزِّناد، عن خارجة بن زيد بن ثابت، عن زيد بن ثابت، أنَّ النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"أُنزِلَ القرآنُ بالتفخيم" كهيئةِ: (عُذْرًا أَوْ نُذُرًا) [المرسلات: 6] ، و (الصُّدُفَينِ) [الكهف: 96] ، ﴿أَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْر﴾ [الأعراف: 54] وأشباهِها (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، لم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن کریم تفخیم (یعنی پر اور بھاری آواز) کے ساتھ نازل کیا گیا ہے“ جیسا کہ (سورہ مرسلات کی آیت) ”عُذْرًا أَوْ نُذُرًا“ [سورة المرسلات: 6] اور (سورہ کہف کی آیت) ﴿الصَّدَفَيْنِ﴾ [سورة الكهف: 96] اور (سورہ اعراف کی آیت) ﴿أَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْرُ﴾ ”خبردار! اسی کے لیے پیدا کرنا اور حکم دینا ہے۔“ [سورة الأعراف: 54] اور اس جیسی دیگر آیات ہیں۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 2990]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًا. وقد سلف برقم (2944).» [ترقيم الرساله 2990] [ترقيم الشركة 2971]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
الحكم: إسناده ضعيف
پچھلی حدیث → (2989) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2991)