☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2989
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2989
أخبرنا إسماعيل بن محمد بن إسماعيل الفقيه بالرَّيِّ، حدثنا أبو حاتم محمد بن إدريس، حدثنا آدم بن أبي إياس، حدثنا شعبة، عن يعلى بن عطاء، قال: سمعتُه (2) يقول: سمعت القاسمَ بن رَبِيعة يقول: سمعتُ سعدًا يقرأ: (ما نَنسَخ من آيةٍ أو تَنسَها (3) ( [البقرة: 106] ، قال: فقلت: إنَّ سعيدًا يقرؤُها: ﴿أَوْ نُنْسِهَا﴾، قال: فقال: إنَّ القرآنَ لم يُنزَّلُ على المسيّب ولا على ابنه؛ قال: وحِفْظي أنه قرأ: ﴿سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسَى﴾ [الأعلى: 6] ، ﴿وَاذْكُرْ رَبَّكَ إِذَا نَسِيتَ﴾ [الكهف: 24] (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2952 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
قاسم بن ربیعہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو (لفظ «تنسها» کو سین کے ساتھ) ﴿مَا نَنْسَخْ مِنْ آيَةٍ أَوْ تَنْسَهَا﴾ پڑھتے ہوئے سنا، میں نے عرض کیا کہ سعید (بن مسیب) تو اسے ﴿أَوْ نُنْسِهَا﴾ پڑھتے ہیں، اس پر سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ بیشک قرآن نہ تو مسیب پر نازل ہوا ہے اور نہ ہی ان کے بیٹے پر، اور سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ مجھے یاد ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یوں تلاوت فرمایا: ﴿سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسَى﴾ ”عنقریب ہم آپ کو پڑھائیں گے پھر آپ نہیں بھولیں گے۔“ [سورة الأعلى: 6] اور ﴿وَاذْكُرْ رَبَّكَ إِذَا نَسِيتَ﴾ ”اور اپنے رب کو یاد کیجیے جب آپ بھول جائیں۔“ [سورة الكهف: 24]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 2989]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن إن شاء الله، القاسم بن ربيعة» [ترقيم الرساله 2989] [ترقيم الشركة 2970] [ترقيم العلميه 2952]
الحكم على الحديث
إسناده حسن إن شاء الله
Grade: إسناده حسن إن شاء الله
← Previous Hadith (2988) Back to Bab Next Hadith → (2990)