حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الرَّبيع بن سليمان، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني مخْرَمة بن بُكير، عن أبيه، عن عمران بن أبي أنس، قال: سمعتُ أبا عياشٍ يقول: سألتُ سعدَ بن أبي وقّاص عن اشتراء السُّلْت بالتمر، فقال سعد: أبينهما فَضْلٌ؟ قالوا: نعم، قال: لا يصلحُ، وقال سعد: سُئل رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم عن اشتراء الرُّطب بالتمر، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"أبينَهما فَضْلٌ؟" قالوا: نَعَم، الرُّطب ينقُصُ، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"فلا يَصلُح" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے سلت (جو کی ایک قسم) کے بدلے کھجور کی خریداری کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے دریافت کیا کہ کیا ان کے درمیان وزن یا مقدار میں فرق ہے؟ لوگوں نے کہا: جی ہاں، تو انہوں نے فرمایا: یہ درست نہیں ہے، اور بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے تازہ کھجور کے بدلے خشک کھجور خریدنے کے متعلق پوچھا گیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: ”کیا ان کے درمیان وزن میں کمی کا فرق ہوتا ہے؟“ لوگوں نے عرض کیا: جی ہاں، تازہ کھجور خشک ہونے پر کم ہو جاتی ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پھر یہ سودا جائز نہیں ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2314]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي، من أجل مخرمة بن بكير: وهو ابن عبد الله بن الأشج. إلّا أنَّ قوله فيه: "اشتراء السلت بالتمر" خطأ من بعض رواته، إذ لا تفاضل بينهما فهما جنسان مختلفان، ولذلك زاد البيهقي في روايته لهذا الحديث عن الحاكم في كتابه "معرفة السنن والآثار" لما رواه: "أو قال: بالبُرِّ"، ...» [ترقيم الرساله 2314] [ترقيم الشركة 2296]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي