☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2307
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2307
حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا أحمد بن محمد بن نَصْر، حدثنا أبو نُعيم الفضل بن دُكَين، حدثنا بُكير بن عامر، عن ابن أبي نُعْم، حدثنا رافع بن خَديج: أنه زَرَعَ أرضًا، فمرَّ به النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم وهو يسقيها، فسأله:"لمن الزرعُ؟ ولمن الأرضُ؟" فقال: زرعي ببَذْري وعَمَلي، لي الشطرُ ولبني فلانٍ الشطرُ، فقال:"أربَيتُما، فَرُدَّ الأرضَ على أهلها، وخُذ نَفَقَتَك" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، إنما اتفقا على مناظرةِ عبد الله بن عُمر ورافع بن خَديج فيه (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2276 - بكير ضعيف
Translation: طلحہ بابر
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک زمین کاشت کی، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم وہاں سے گزرے جبکہ وہ اسے پانی دے رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: ”یہ کھیتی کس کی ہے اور زمین کس کی ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: بیج اور محنت میری ہے، اس لیے آدھی پیداوار میری اور آدھی بنو فلاں کی ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم دونوں نے سود کا معاملہ کیا ہے، لہٰذا زمین اس کے مالکوں کو واپس کر دو اور اپنی محنت کا خرچہ لے لو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، البتہ انہوں نے اس معاملے میں ابن عمر اور رافع بن خدیج کے مناظرے پر اتفاق کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2307]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف بُكير بن عامر، كما قال الذهبي في "تلخيصه". ابن أبي نُعْم: هو عبد الرحمن.» [ترقيم الرساله 2307] [ترقيم الشركة 2289] [ترقيم العلميه 2276]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف لضعف بُكير بن عامر
Grade: إسناده ضعيف لضعف بُكير بن عامر
← Previous Hadith (2306) Back to Bab Next Hadith → (2308)