حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر بن نَصْر الخَوْلاني، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن بُكير بن الأشَجّ، عن عِياض بن عبد الله، عن أبي سعيد الخُدْري، قال: أُصيبَ رجلٌ في عهد رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم في ثمارٍ ابتاعَها، فكَثُر دَيْنُه، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"تَصدَّقُوا عليه"، فتصدَّقُوا عليه، فلم يبلُغْ ذلك وفاءَ دَيْنِه، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"خُذُوا ما وَجَدْتُم، وليس لكم إلّا ذلكَ" (4) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2275 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عہدِ مبارک میں ایک شخص نے پھل خریدے جس میں اسے (آسمانی آفت کی وجہ سے) نقصان ہوا اور اس پر قرض بہت بڑھ گیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے صحابہ سے فرمایا: ”اس پر صدقہ کرو“، لوگوں نے صدقہ کیا لیکن وہ اس کے قرض کی ادائیگی کے لیے کافی نہ ہوا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (قرض خواہوں سے) فرمایا: ”جو کچھ تمہیں مل گیا ہے وہی لے لو، اس کے علاوہ تمہارے لیے اور کچھ نہیں ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2306]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 2306] [ترقيم الشركة 2288] [ترقيم العلميه 2275]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح