☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2308
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2308
أخبرنا عبد الله بن محمد بن موسى (2) العَدْل، حدثنا إسماعيل بن قُتيبة، حدثنا أبو بكر بن أبي شَيْبة، حدثنا وكيع وحُميد بن عبد الرحمن الرُّؤاسي، عن مغيرة بن زيادة، عن عُبادة بن نُسَيّ، عن الأسود بن ثعلبة، عن عبادة بن الصامت، قال: عَلَّمْتُ ناسًا من أهل الصُّفَّة الكتابةَ والقرآنَ، وأهدى إلي رجلٌ منهم قوسًا، فقلتُ: ليست بمالٍ، وأَرمي عليها في سبيل الله، لآتِيَنَّ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم، فلأَسألنّه، فأتيتُه، فقلتُ: يا رسول الله، رجلٌ أهدى إليَّ قوسًا ممَّن كنتُ أُعلِّمُه الكتابةَ والقرآنَ، وليست بمالٍ، وأَرمي عليها في سبيل الله، قال: إن كنتَ تحبُّ أن تُطَوَّقَ طَوقًا من نار فاقبَلْها" (3) .
هذا حديثٌ صحيحُ الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2277 - مغيرة بن زياد صالح الحديث وقد تركه ابن حبان
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے اہل صُفہ کے کچھ لوگوں کو لکھنا اور قرآن پڑھانا سکھایا تو ان میں سے ایک شخص نے مجھے ایک کمان ہدیہ کی، میں نے (اپنے دل میں) کہا کہ یہ کوئی مال تو نہیں ہے اور میں اسے اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے استعمال کروں گا، لیکن میں نے سوچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر ضرور پوچھوں گا، چنانچہ میں حاضر ہوا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! جس شخص کو میں لکھنا اور قرآن سکھاتا تھا اس نے مجھے ایک کمان ہدیہ کی ہے، وہ کوئی نقدی تو نہیں ہے اور میں اسے فی سبیل اللہ جہاد میں استعمال کروں گا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم یہ پسند کرتے ہو کہ تمہاری گردن میں آگ کا طوق ڈالا جائے تو اسے قبول کر لو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2308]
تخریج الحدیث
«حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف لجهالة الأسود بن ثعلبة، ومغيرة بن زياد فيه كلام، وخالفه بشر بن عبد الله بن يسار السُّلَمي فيما سيأتي عند الحاكم (5625)، وهو حسن الحديث، فرواه عن عبادة بن نُسَيّ، عن جُنادة بن أبي أمية، عن عبادة بن الصامت. وجنادة هذا تابعي كبير مخضرم، وقد ...» [ترقيم الرساله 2308] [ترقيم الشركة 2290] [ترقيم العلميه 2277]
الحكم على الحديث
حديث حسن
Grade: حديث حسن
← Previous Hadith (2307) Back to Bab Next Hadith → (2309)