حدَّثَناه الأستاذُ أبو الوليد، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب ومحمد بن إسحاق، قالا: حدثنا عَبْدة بن عبد الله الخُزاعي، حدثنا زيد بن الحُبَاب، حدثني محمد بن زُرَارة بن عبد الله بن خُزيمة بن ثابت، حدثني عُمارة بن خُزيمة، عن أبيه خُزيمة بن ثابت: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم ابتاعَ من سَواء بن الحارث المُحاربي (1) فرسًا، فجَحَدَهُ، فشَهِدَ له خُزيمةُ بن ثابت، فقال له رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"ما حَمَلَك على الشهادة ولم تَكُنْ معه؟" قال: صدَقْتَ يا رسول الله، ولكن صدَّقتُك بما قُلتَ، وعرفتُ أنك لا تقول إلّا حقًّا، فقال:"مَن شَهِدَ له خُزيمةُ أو شَهِدَ عليه فحَسْبُه" (2) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سواء بن حارث محاربی سے ایک گھوڑا خریدا تو اس نے (بیچنے سے) انکار کر دیا، پس سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حق میں گواہی دی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے دریافت فرمایا: ”تمہیں گواہی پر کس چیز نے ابھارا حالانکہ تم وہاں موجود نہیں تھے؟“ انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ نے سچ فرمایا، لیکن میں نے آپ کی بتائی ہوئی باتوں کی تصدیق کی ہے اور میں جانتا ہوں کہ آپ حق کے سوا کچھ نہیں کہتے، تب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس کے حق میں یا جس کے خلاف خزیمہ گواہی دے دے وہی اس کے لیے کافی ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2218]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة محمد بن زرارة بن عبد الله بن خزيمة، فلم يرو عنه غير زيد بن الحُباب، وقد روى عبدة بن عبد الله أيضًا عن زيد بن الحباب عن محمد بن زرارة قال: حدثني المطلب بن عبد الله بن حنطب، قال: قلت لبني سواء بن الحارث: ...» [ترقيم الرساله 2218] [ترقيم الشركة 2200]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح