☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2181
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2181
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن سِنان القزّاز، حدثنا وهب بن جَرير، حدثنا أبي، قال: سمعت يحيى بن أيوب يحدِّث عن يزيد بن أبي حبيب، عن عبد الرحمن بن شُمَاسة، عن عُقْبة بن عامر الجُهَني، قال: سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"المسلمُ أخو المسلمِ، ولا يَحِلُّ لمسلمٍ إن باع من أخيه بيعًا فيه عَيبٌ أن لا يُبيِّنَه له" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2152 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، اور کسی مسلمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنے کسی بھائی کے ہاتھ ایسی کوئی چیز فروخت کرے جس میں کوئی عیب ہو مگر یہ کہ وہ اسے اس (خریدار) کے سامنے بالکل واضح کر دے۔“
یہ حدیث امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2181]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،كما قال الحافظ ابن حجر في "الفتح" 7/ 50، يحيى بن أيوب» [ترقيم الرساله 2181] [ترقيم الشركة 2162] [ترقيم العلميه 2152]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (2180) Back to Bab Next Hadith → (2182)