☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2182
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2182
حدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه وعلي بن حَمْشاذَ العَدْل، قالا: أخبرنا بشر بن موسى، حدثنا الحُميدي، حدثنا سفيان، حدثنا العلاء بن عبد الرحمن، عن أبيه، عن أبي هريرة، قال: مَرَّ النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم برجلٍ يبيع طعامًا، فأعجبه، فأدخل يدَه فيه، فإذا هو بطعامٍ مَبْلُولٍ، فقال النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم:"ليس مِنّا مَن غَشَّنا" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه هكذا (3) ، وقد رواه محمد وإسماعيل ابنا جعفر بن أبي كثير عن العلاء. أما حديث محمد بن جعفر:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2153 - رواه مسلم بلفظ آخر_x000D_ أَمَّا حَدِيثُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک ایسے شخص کے پاس سے گزرے جو غلہ فروخت کر رہا تھا، وہ غلہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بظاہر پسند آیا، پس آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنا دستِ مبارک اس کے اندر ڈالا تو وہ غلہ اندر سے تر (گیلا) تھا، تب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ہمیں دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے اس طرح روایت نہیں کیا، البتہ اسے محمد اور اسماعیل (جعفر بن ابی کثیر کے بیٹوں) نے بھی علاء سے روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2182]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،الحُميدي: هو عبد الله بن الزُّبَير المكي، وسفيان: هو ابن عيينة، وعبد الرحمن: هو ابن يعقوب مولى الحُرَقة.» [ترقيم الرساله 2182] [ترقيم الشركة 2163] [ترقيم العلميه 2153]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2181) Back to Bab Next Hadith → (2183)