☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 1609
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 1609
حدیث نمبر: 1609 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
فحدَّثَني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا محمد بن إسماعيل بن مِهْران، حدثنا عبد الملك بن شعيب بن الليث، حدثنا ابن وَهْب، قال: سمعتُ الليث يحدِّث عن ابن شهابٍ: أنه كان إذا ذُكِر له أنه نُهِيَ (2) عن صيام يوم السبت، قال:
هذا حديثٌ حمصي (3) . وله مُعارِضٌ بإسنادٍ صحيح:
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
امام ابن شہاب زہری رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ جب ان کے سامنے ہفتے کے دن کے روزے کی ممانعت کا تذکرہ کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”یہ حمصیوں کی روایت ہے (یعنی اس کی صحت پر کلام ہے)۔“ اور اس کے مقابلے میں ایک اور صحیح سند سے بھی روایت موجود ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1609]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 1609] [ترقيم الشركة 1598]
پچھلی حدیث → (1608) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1610)