☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1610
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1610
أخبرَناه الحسن بن حَلِيم المَرْوَزي، أخبرنا أبو المُوَجِّه، أخبرنا عَبْدان، أخبرنا عبد الله، أخبرنا عبد الله بن محمد بن عمر بن علي، عن أبيه، أنَّ كُرَيبًا مولى ابن عباس أخبره: أنَّ ابن عباس وناسًا من أصحاب الرسول صلى الله عليه و آله وسلم بَعَثُوني إلى أم سلمةَ أسألُها عن أيِّ الأيام كان رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم أكثرَ لها صيامًا؟ فقالت: يومُ السبت والأحد، فرجعتُ إليهم فأخبرتُهم، فكأنَّهم أنكروا ذلك، فقاموا بأجمَعِهم إليها، فقالوا: إنّا بَعثْنا إليكِ هذا في كذا وكذا، فذَكَرَ أنكِ قلتِ كذا وكذا، فقالت: صَدَقَ، إنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أكثرُ ما كان يصومُ من الأيام يومُ السبت والأحد، وكان يقول:"إنَّهما يومانِ عيدٌ للمشركين (4) ، وأنا أُريدُ أن أُخالِفَهم" (5) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے مولیٰ کریب سے روایت ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعض صحابہ نے مجھے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں یہ پوچھنے کے لیے بھیجا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کن دنوں میں سب سے زیادہ روزہ رکھتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: ”ہفتے اور اتوار کے دن۔“ میں نے واپس آ کر انہیں بتایا تو گویا انہوں نے اس بات کو عجیب سمجھا، پھر وہ سب مل کر ان کے پاس گئے اور عرض کیا: ہم نے اس قاصد کو آپ کے پاس فلاں بات پوچھنے بھیجا تھا تو اس نے بتایا کہ آپ نے ایسا فرمایا ہے، انہوں نے کہا: ”اس نے سچ کہا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سب سے زیادہ ہفتے اور اتوار کا روزہ رکھتے تھے اور فرماتے تھے: ”یہ دونوں دن مشرکوں کی عید کے دن ہیں اور میں (روزہ رکھ کر) ان کی مخالفت کرنا چاہتا ہوں۔““ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1610]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل عبد الله بن محمد بن عمر العلوي وأبيه، وقد صحَّح هذا الحديث ابن خزيمة وابن حبان، وحسنه ابن القطان في "بيان الوهم والإيهام" 4/ 269. أبو الموجه: هو محمد بن عمرو الفزاري، وعبدان: هو عبد الله بن عثمان بن جبلة، وعبدان لقبه، وعبد الله: هو ابن المبارك.» [ترقيم الرساله 1610] [ترقيم الشركة 1599]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (1609) Back to Bab Next Hadith → (1611)