☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1599
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1599
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الحسن بن علي بن عفَّان العامِري، حدثنا أبو داود عمر بن سعد، حدثنا سفيان الثَّوري، عن الأوزاعي، عن يحيى بن أبي كثير، عن أبي سَلَمة، عن أبي هريرة قال: كنّا مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم بمَرِّ الظَّهْران، فأُتي بطعام، فقال لأبي بكر وعمر:"ادنُوا فَكُلَا"، فقالا: إنّا صائمان، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"اعملوا لصاحِبَيكم، ارحَلُوا لصاحِبَيكم! ادنُوَا فكُلا" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ مر الظہران کے مقام پر تھے کہ کھانا لایا گیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما سے فرمایا: ”قریب آؤ اور کھانا کھاؤ“، ان دونوں نے عرض کیا: ہم روزے سے ہیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے ان دو ساتھیوں کے لیے کام کرو اور ان کے لیے سواری کے کجاوے باندھو! تم دونوں قریب آؤ اور کھاؤ۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1599]
تخریج الحدیث
«رجاله ثقات، لكن اختُلف في وصله وإرساله، وصحَّح النسائي والدارقطني المرسل.» [ترقيم الرساله 1599] [ترقيم الشركة 1588]
الحكم على الحديث
رجاله ثقات
Grade: رجاله ثقات
← Previous Hadith (1598) Back to Bab Next Hadith → (1600)