أخبرني عبد الله بن الحسين القاضي بمَرْو، حدثنا الحارث بن أبي أسامة، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا حماد بن سلمة، عن أبي الزُّبير، عن جابر: أنَّ النبي صلى الله عليه و آله وسلم سافَرَ في رمضان، فاشتدَّ الصوم على رجل من أصحابه، فجعلت راحلتُه تَهِيمُ به تحت الشجرة، فأُخبِر النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم بأمرِه، فأَمَرَه أن يُفطِر، ثم دعا النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم بإناءٍ فوَضَعَه على يده، ثم شَرِبَ والناسُ ينظرون (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے رمضان میں سفر کیا، آپ کے صحابہ میں سے ایک شخص پر روزہ بہت شاق گزرا یہاں تک کہ اس کی سواری اسے لے کر ایک درخت کے نیچے بھٹکنے لگی، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس کے بارے میں بتایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے روزہ افطار کرنے کا حکم دیا، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پانی کا ایک برتن منگوایا، اسے اپنے ہاتھ پر رکھا اور لوگوں کے سامنے پانی نوش فرمایا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1598]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو الزبير» [ترقيم الرساله 1598] [ترقيم الشركة 1587]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح