حدثنا أبو علي الحسين بن علي الحافظ، أخبرنا عَبْدان الأهوازيّ، حدثنا محمد بن أبي صفوان الثَّقَفي، حدثنا عبد الرحمن بن مَهدي، حدثنا سفيان، عن أبي حازم، عن سَهْل بن سعدٍ قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تزالُ أُمتي على سُنّتي ما لم تنتظرْ بفِطْرها النُّجومَ"، وكان النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم إذا كان صائمًا أمَرَ رجلًا، فأَوفَى على نَشَزٍ، فإذا قال: قد غابتِ الشمسُ، أفطَرَ (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة، إنما خرَّجا بهذا الإسناد للثَّوري:"لا يزالُ الناس بخير ما عجَّلوا الفطرَ"، فقط (2) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت اس وقت تک میری سنت پر قائم رہے گی جب تک وہ افطار کے لیے ستاروں کے نکلنے کا انتظار نہیں کرے گی“، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب روزے سے ہوتے تو ایک شخص کو حکم دیتے، وہ کسی بلند جگہ پر چڑھ جاتا، پھر جب وہ کہتا کہ سورج غروب ہو گیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم افطار فرما لیتے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اس مخصوص سیاق کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا، انہوں نے صرف ان الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے کہ: ”لوگ ہمیشہ بھلائی پر رہیں گے جب تک وہ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1600]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، رجاله ثقات، إلَّا أنَّ ابن خزيمة قال بعد أن أخرجه في "صحيحه" (2061): هكذا حدثنا به ابن أبي صفوان، وأهاب أن يكون الكلام الأخير عن غير سهل بن سعد، لعله من كلام الثوري أو من قول أبي حازم، فأُدرج في الحديث.» [ترقيم الرساله 1600] [ترقيم الشركة 1589]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح