أخبرني أبو بكر أحمد بن كامل بن خَلَف القاضي، حدثنا أحمد بن محمد بن عيسى القاضي، حدثنا أبو الوليد ومسلم بن إبراهيم، قالا: حدثنا شُعبة. وحدثنا أبو بكر محمد بن أحمد (2) بن بالَوَيه، حدثنا أبو المُثنَّى العَنْبري، حدثنا يحيى بن مَعِين، حدثنا يحيى بن سعيد ومحمد بن جعفر، قالا: حدثنا شعبة، عن محمد بن جُحَادة، عن أبي صالح، عن ابن عباس قال: لَعَنَ رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم زائراتِ القُبور والمتَّخِذِين عليها المساجدَ والسُّرُج (1) . قال الحاكم: أبو صالح هذا ليس بالسَّمَّان المحتجِّ به، إنما هو باذانُ، ولم يَحتجَّ به الشيخان، لكنه حديثٌ متداوَلٌ فيما بين الأئمة، ووجدتُ له متابعًا من حديث سفيان الثوري في متن الحديث فخرَّجته:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں پر اور ان (قبروں) پر مسجدیں بنانے اور چراغ جلانے والوں پر لعنت فرمائی ہے۔
امام حاکم فرماتے ہیں: یہ ابوصالح وہ ”سمان“ نہیں ہیں جن سے احتجاج کیا جاتا ہے بلکہ یہ باذان ہیں جن سے شیخین نے احتجاج نہیں کیا، لیکن یہ حدیث ائمہ کے درمیان مقبول و متداول ہے، اور مجھے متن میں سفیان ثوری کی حدیث سے اس کا متابع ملا ہے تو میں نے اسے درج کر دیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1400]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 1400] [ترقيم الشركة 1388]