☽ 15 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حَدِیث حبشِیِّ بنِ جنَادَةَ السَّلولِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
Musnad Ahmad
Books← Musnad Ahmad← مسنَد الشَّامِیِّینَ← حَدِیث حبشِیِّ بنِ جنَادَةَ السَّلولِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 17505 Musnad Ahmad
يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، وَابْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، إِسْرَائِيلُ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، وَابْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عن حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ ، قَالَ:، يَحْيَى بْنُ آدَمَ: السَّلُولِيُّ، وَكَانَ قَدْ شَهِدَ يَوْمَ حَجَّةِ الْوَدَاعِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عَلِيٌّ مِنِّي وَأَنَا مِنْهُ، وَلَا يُؤَدِّي عَنِّي إِلَّا أَنَا أَوْ عَلِيٌّ" . وَقَالَ ابْنُ أَبِي بُكَيْرٍ:" لَا يَقْضِي عَنِّي دَيْنِي إِلَّا أَنَا أَوْ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ"..
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت حبشی بن جنادہ رضی اللہ عنہ (جو شرکاء حجۃ الوداع میں سے ہیں) سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہو سلم نے ارشاد فرمایا علی مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں اور میرے حوالے سے یہ پیغام (جو مشرکین کے نام تھا) میں خود پہنچا سکتا ہوں یا پھر علی پہنچا سکتے ہیں۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17505]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف ومتنه منكر، أبو إسحاق السبيعي مدلس ومختلط، وسماعه من حبشي بن جنادة لم يثبت من طريق صحيحة
Grade: إسناده ضعيف ومتنه منكر، أبو إسحاق السبيعي مدلس ومختلط، وسماعه من حبشي بن جنادة لم يثبت من طريق صحيحة
Hadith No.: 17506 Musnad Ahmad
الزُّبَيْرِيُّ ، إِسْرَائِيلُ ، يَعْنِي الزُّبَيْرِيَّ ، شَرِيكٌ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ
حَدَّثَنَا الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ مِثْلَهُ. وَحَدَّثَنَاه يَعْنِي الزُّبَيْرِيَّ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ مِثْلَهُ. قَالَ: فَقُلْتُ لِأَبِي إِسْحَاقَ: أَيْنَ سَمِعْتُ مِنْهُ؟ قَالَ: وَقَفَ عَلَيْنَا عَلَى فَرَسٍ لَهُ فِي مَجْلِسِنَا فِي جَبَّانَةِ السَّبِيعِ.
Translation: مولانا ظفر اقبال
گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17506]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف، وتصريح سماع أبى إسحاق من حبشي بن جنادة غير صحيح، فقد تفرد به شريك وهو لا يحتمل تفرده
Grade: إسناده ضعيف، وتصريح سماع أبى إسحاق من حبشي بن جنادة غير صحيح، فقد تفرد به شريك وهو لا يحتمل تفرده
Hadith No.: 17507 Musnad Ahmad
يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، وَبْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، إِسْرَائِيلُ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، وَبْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عن حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ ، قَالَ يَحْيَى: وَكَانَ مِمَّنْ شَهِدَ حَجَّةَ الْوَدَاعِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِينَ"، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَالْمُقَصِّرِينَ؟ قَالَ:" اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِينَ"، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَالْمُقَصِّرِينَ؟ قَالَ:" اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِينَ"، قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَالْمُقَصِّرِينَ؟ قَالَ فِي الثَّالِثَةِ:" وَالْمُقَصِّرِينَ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت حبشی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دعاء کرتے ہوئے فرمایا اے اللہ! حلق کرانے والوں کو معاف فرما، صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قصر کرانے والوں کے لئے بھی دعاء فرمائیے، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پھر حلق کرانے والوں کے لئے دعاء فرمائی اور تیسری مرتبہ قصر کرنے والوں کے لئے دعاء فرمائی۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17507]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، أبو إسحاق مدلس ومختلط، وسماعه من حبشي بن جنادة لم يثبت
Grade: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، أبو إسحاق مدلس ومختلط، وسماعه من حبشي بن جنادة لم يثبت
Hadith No.: 17508 Musnad Ahmad
يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، وَيَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، إِسْرَائِيلُ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، وَيَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عن أَبِي إِسْحَاقَ ، عن حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ سَأَلَ مِنْ غَيْرِ فَقْرٍ، فَكَأَنَّمَا يَأْكُلُ الْجَمْرَ" ..
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت حبشی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا جو شخص فقروفاقہ کے بغیر سوال کرتا ہے وہ جہنم کے انگارے کھاتا ہے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17508]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وإسناده كسابقه
Grade: صحيح لغيره، وإسناده كسابقه
Hadith No.: 17509 Musnad Ahmad
أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، إِسْرَائِيلُ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عن حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" مَنْ سَأَلَ مِنْ غَيْرِ فَقْرٍ"، فَذَكَرَ مِثْلَهُ.
Translation: مولانا ظفر اقبال
گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17509]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره كسابقه
Grade: صحيح لغيره كسابقه
Hadith No.: 17510 Musnad Ahmad
أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، شَرِيكٌ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عن حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " عَلِيٌّ مِنِّي وَأَنَا مِنْهُ، وَلَا يُؤَدِّي عَنِّي إِلَّا أَنَا أَوْ عَلِيٌّ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت حبشی بن جنادہ رضی اللہ عنہ (جو شرکاء حجۃ الوداع میں سے ہیں) سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ علی مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں اور میرے حوالے سے یہ پیغام (جو مشرکین کے نام تھا) میں خود پہنچا سکتا ہوں یا پھر علی پہنچا سکتے ہیں۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17510]
حکم دارالسلام
ضعيف، أبو إسحاق مختلط و مدلس، وسماعه من حبشي لم يثبت
Grade: ضعيف، أبو إسحاق مختلط و مدلس، وسماعه من حبشي لم يثبت
Hadith No.: 17511 Musnad Ahmad
يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، شَرِيكٌ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ السَّلُولِيِّ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عن حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ السَّلُولِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " عَلِيٌّ مِنِّي وَأَنَا مِنْهُ، وَلَا يُؤَدِّي عَنِّي إِلَّا أَنَا أَوْ عَلِيٌّ" . قَالَ شَرِيكٌ: قُلْتُ لِأَبِي إِسْحَاقَ: أَيْنَ سَمِعْتَهُ مِنْهُ؟ قَالَ: مَوْضِعَ كَذَا وَكَذَا لَا أَحْفَظُهُ.
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت حبشی بن جنادہ رضی اللہ عنہ (جو شرکاء حجۃ الوداع میں سے ہیں) سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ علی مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں اور میرے حوالے سے یہ پیغام (جو مشرکین کے نام تھا) میں خود پہنچا سکتا ہوں یا پھر علی پہنچا سکتے ہیں۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17511]
حکم دارالسلام
ضعيف كسابقه
Grade: ضعيف كسابقه
Hadith No.: 17512 Musnad Ahmad
أَبُو أَحْمَدَ ، إِسْرَائِيلُ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ السَّلُولِيِّ
حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عن حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ السَّلُولِيِّ ، وَكَانَ قَدْ شَهِدَ حَجَّةَ الْوَدَاعِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عَلِيٌّ مِنِّي وَأَنَا مِنْهُ، وَلَا يُؤَدِّي عَنِّي إِلَّا أَنَا أَوْ عَلِيٌّ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت حبشی بن جنادہ رضی اللہ عنہ (جو شرکاء حجۃ الوداع میں سے ہیں) سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ علی مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں اور میرے حوالے سے یہ پیغام (جو مشرکین کے نام تھا) میں خود پہنچا سکتا ہوں یا پھر علی پہنچا سکتے ہیں۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17512]
حکم دارالسلام
ضعيف كسابقه
Grade: ضعيف كسابقه