☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 5957
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 5957
حدیث نمبر: 5957 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، إِسْرَائِيلُ ، جَابِرٍ ، مُسْلِمٍ الْبَطِينِ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنِ عُمَرَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ" فَقَرَأَ السَّجْدَةَ فِي الْمَكْتُوبَةِ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ تین مرتبہ ایسا ہوا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرض نماز میں آیت سجدہ کی تلاوت فرمائی۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 5957]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لضعف جابر الجعفي.
الحكم: إسناده ضعيف لضعف جابر الجعفي.
پچھلی حدیث → (5956) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5958)