☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 5453
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 5453
حدیث نمبر: 5453 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، شَيْبَانُ ، يَحْيَى ، أَبُو سَلَمَةَ ، ابْنَ عُمَرَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ يَحْيَى ، أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مہینہ ٢٩ کا ہوتا ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 5453]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح ، خ : 1907، م :1080.
الحكم: إسناده صحيح ، خ : 1907، م :1080.
پچھلی حدیث → (5452) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5454)