☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 5454
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 5454
حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، شَيْبَانُ ، يَحْيَى ، أَبِي سَلَمَةَ ، وَنَافِعٍ ، ابْنَ عُمَرَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، وَنَافِعٍ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ أَخْبَرَهُ، أن رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" صَلَاةُ اللَّيْلِ رَكْعَتَانِ، فَإِذَا خِفْتُمْ الصُّبْحَ، فَأَوْتِرُوا بِوَاحِدَةٍ".
Translation: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”رات کی نماز دو دو رکعت پر مشتمل ہوتی ہے جب صبح ہو جانے کا اندیشہ ہو تو ان دو کے ساتھ بطور وتر کی ایک رکعت اور ملا لو۔“ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 5454]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح ، خ : 473، م :729.
Grade: إسناده صحيح ، خ : 473، م :729.
← Previous Hadith (5453) Back to Bab Next Hadith → (5455)