بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 3105
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 3105
حدیث نمبر: 3105 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الصَّمَدِ ، دَاوُدُ يَعْنِي ابْنَ أَبِي الْفُرَاتِ ، وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، دَاوُدَ ، إِبْرَاهِيمُ ، عَطَاءٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ يَعْنِي ابْنَ أَبِي الْفُرَاتِ . وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ دَاوُدَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالنَّاسِ يَوْمَ فِطْرٍ رَكْعَتَيْنِ بِغَيْرِ أَذَانٍ، ثُمَّ خَطَبَ بَعْدَ الصَّلَاةِ، ثُمَّ أَخَذَ بِيَدِ بِلَالٍ، فَانْطَلَقَ إِلَى النِّسَاءِ، فَخَطَبَهُنَّ، ثُمَّ أَمَرَ بِلَالًا بَعْدَ مَا قَفَّا مِنْ عِنْدِهِنَّ أَنْ يَأْتِيَهُنَّ، فَيَأْمُرَهُنَّ أَنْ يَتَصَدَّقْنَ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عید کے دن خطبہ سے پہلے بغیر اذان کے نماز پڑھائی، پھر خطبہ ارشاد فرمایا، پھر سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑا اور عورتوں کے پاس آ کر انہیں وعظ و نصیحت کی اور واپس جاتے ہوئے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ ان عورتوں کے پاس جا کر انہیں صدقہ کرنے کی ترغیب دو۔ [مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 3105]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح وهو مكرر : 2169
الحكم: إسناده صحيح وهو مكرر : 2169
← پچھلی حدیث (3104) باب پر واپس اگلی حدیث (3106) →