بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 27453
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 27453
حدیث نمبر: 27453 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، إِسْرَائِيلُ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى ، مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، امْرَأَةٍ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى , عَنْ مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ , عَنِ امْرَأَةٍ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ , أَنَّهَا قَالَتْ: قُلْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي أَمُرُّ فِي طَرِيقٍ لَيْسَ بِطَيِّبٍ , فَقَالَ: " أَلَيْسَ مَا بَعْدَهُ أَطْيَبُ مِنْهُ؟" , قَالَتْ: بَلَى , قَالَ:" إِنَّ هَذِهِ تَذْهَبُ بِذَلِكَ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
بنو عبد الاشہل کی ایک خاتون سے مروی ہے کہ میں نے بارگاہ ِ رسالت میں عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم لوگ مسجد کی طرف جس راستے سے آتے ہیں، وہ بہت بدبودار ہے، تو جب بارش ہوا کرے، اس وقت ہم کیا کریں؟ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کیا اس کے بعد صاف راستہ نہیں آتا؟ میں نے عرض کیا: کیوں نہیں، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: یہ صاف راستہ اس گندے راستے کا بدلہ ہو جائے گا۔ [مسند احمد/مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ/حدیث: 27453]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (27452) باب پر واپس اگلی حدیث (27454) →