☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 27392
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 27392
حدیث نمبر: 27392 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، مَالِكٌ ، مُوسَى بْنِ مَيْسَرَةَ ، أَبِي مُرَّةَ ، أُمَّ هَانِئٍ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ , قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ , عَنْ مُوسَى بْنِ مَيْسَرَةَ , عَنْ أَبِي مُرَّةَ , أَنَّهُ سَمِعَ أُمَّ هَانِئٍ ، تَقُولُ: " صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَنْزِلِي ثَمَانِيَ رَكَعَاتٍ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُلْتَحِفًا بِهِ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ فتح مکہ کے دن میرے گھر میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک کپڑے میں اچھی طرح لپٹ کر آٹھ رکعتیں پڑھیں۔ [مسند احمد/مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ/حدیث: 27392]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (27391) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27393)