☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 26388
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 26388
حدیث نمبر: 26388 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، وَحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، شَيْبَانُ ، يَحْيَى ، أَبِي سَلَمَةَ ، أُمِّ بَكْرٍ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى وَحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ , عَنْ يَحْيَى , عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أُمِّ بَكْرٍ , أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ , أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ فِي الْمَرْأَةِ تَرَى الشَّيْءَ مِنَ الدَّمِ يَرِيبُهَا بَعْدَ الطُّهْرِ؟ قَالَ: " إِنَّمَا هُوَ عِرْقٌ أَوْ عُرُوقٌ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس عورت کے متعلق فرمایا " جو ایام سے پاکیزگی حاصل ہونے کے بعد کوئی ایسی چیز دیکھے جو اسے شک میں مبتلا کر دے " کہ یہ رگ کا خون ہوتا ہے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26388]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لجهالة أم أبى بكر
الحكم: إسناده ضعيف لجهالة أم أبى بكر
پچھلی حدیث → (26387) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26389)