☽ 7 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 26387
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 26387
عَامِرُ بْنُ صَالِحٍ ، هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا عَامِرُ بْنُ صَالِحٍ , قَالَ: حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ: " مَا غِرْتُ عَلَى امْرَأَةٍ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا غِرْتُ عَلَى خَدِيجَةَ , وَذَلِكَ بِمَا كُنْتُ أَسْمَعُ مِنْ ذِكْرِهِ إِيَّاهَا" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ مجھے کسی عورت پر اتنا رشک نہیں آیا جتنا حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ پر آیا اور اس رشک کی وجہ یہ تھی کہ میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ان کا بکثرت ذکر کرتے ہوئے سنتی تھی۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26387]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف جدا لأجل عامر بن صالح، خ: 6004، م: 2435
Grade: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف جدا لأجل عامر بن صالح، خ: 6004، م: 2435
← Previous Hadith (26386) Back to Bab Next Hadith → (26388)