أَبو عَاصِمٍ ، سَعِيدِ بنِ عَبدِ الْعَزِيزِ التَّنُوخِيِّ ، مَوْلًى لِيَزِيدَ بنِ نِمْرَانَ ، يَزِيدُ بنُ نِمْرَانَ ، رَجُلًا
حَدَّثَنَا أَبو عَاصِمٍ ، عَنْ سَعِيدِ بنِ عَبدِ الْعَزِيزِ التَّنُوخِيِّ ، حَدَّثَنَا مَوْلًى لِيَزِيدَ بنِ نِمْرَانَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بنُ نِمْرَانَ ، قَالَ: لَقِيتُ رَجُلًا مُقْعَدًا بتَبوكَ، فَسَأَلْتُهُ، فَقَالَ: مَرَرْتُ بيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَتَانٍ أَوْ حِمَارٍ، فَقَالَ: " قَطَعَ عَلَيْنَا صَلَاتَنَا، قَطَعَ اللَّهُ أَثَرَهُ" ، فَأُقْعِدَ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
یزید بن نمران کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میری ملاقات ایک اپاہج آدمی سے ہوئی میں نے اس سے اس کی وجہ پوچھی تو اس نے جواب دیا کہ ایک مرتبہ میں اپنے گدھے پر سوار ہو کر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے سے گذر گیا تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اس نے ہماری نماز توڑی اللہ اس کے پاؤں توڑ دے اس وقت سے میں اپاہج ہوگیا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 23197]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لجهالة مولي يزيد بن نمران
الحكم: إسناده ضعيف لجهالة مولي يزيد بن نمران