☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 19208
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 19208
حدیث نمبر: 19208 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قَالَ: قَالَ: وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ يُحْرَمْ الرِّفْقَ يُحْرَمْ الْخَيْرَ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بھی فرمایا ہے کہ جو شخص نرمی سے محروم رہاوہ ساری بھلائی سے محروم رہا۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19208]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 2592
الحكم: إسناده صحيح، م: 2592
پچھلی حدیث → (19207) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19209)