☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 1878
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 1878
حدیث نمبر: 1878 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مَرْوَانُ ، خُصَيْفٌ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مَرْوَانُ حَدَّثَنِي خُصَيْفٌ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" نَهَى أَنْ يُجْمَعَ بَيْنَ الْعَمَّةِ وَالْخَالَةِ، وَبَيْنَ الْعَمَّتَيْنِ وَالْخَالَتَيْنِ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی شخص اپنے نکاح میں پھوپھی اور خالہ کو یا دو پھوپھیوں اور دو خالاؤں کو جمع کرے۔ [مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 1878]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف، خصيف سيء الحفظ.
الحكم: إسناده ضعيف، خصيف سيء الحفظ.
پچھلی حدیث → (1877) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1879)