☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 17682
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 17682
حدیث نمبر: 17682 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَرِيزٌ ، لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ
حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا حَرِيزٌ قَالَ: قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ وَنَحْنُ غِلْمَانٌ لَا نَعْقِلُ الْعِلْمَ: أَشَيْخًا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ:" كَانَ بِعَنْفَقَتِهِ شَعَرَاتٌ بِيضٌ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت حریز بن عثمان رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ میں نے حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ بوڑھے ہوگئے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نچلے ہونٹ کے نیچے چند بال سفید تھے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17682]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (17681) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17683)