☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 17589
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 17589
حدیث نمبر: 17589 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، شُعْبَةُ ، عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ ، طَاوُسٍ ، سُرَاقَةَ بْنِ مَالِكِ بْنِ جُعْشُمٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عن طَاوُسٍ ، عن سُرَاقَةَ بْنِ مَالِكِ بْنِ جُعْشُمٍ ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَرَأَيْتَ عُمْرَتَنَا هَذِهِ، لعَامِنَا هَذَا أَمْ لِلْأَبَدِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" بَلْ لِلْأَبَدِ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت سراقہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یہ بتائیے! کیا سفر حج میں عمرہ کا یہ حکم صرف ہمارے لئے ہے یا ہمیشہ کے لئے ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہمیشہ کے لئے ہے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17589]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا الإسناد منقطع، طاؤوس لم يسمعه من سراقة
الحكم: صحيح لغيره، وهذا الإسناد منقطع، طاؤوس لم يسمعه من سراقة
پچھلی حدیث → (17588) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17590)