☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 17590
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 17590
حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، شُعْبَةُ ، عَبْدِ الْمَلِكِ ، طَاوُسًا ، سُرَاقَةَ بْنِ جُعْشُمٍ الْكِنَانِيِّ
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، قَالَ: سَمِعْتُ طَاوُسًا يُحَدِّثُ، عن سُرَاقَةَ بْنِ جُعْشُمٍ الْكِنَانِيِّ وَلَمْ يَسْمَعْهُ مِنْهُ، كَذَا فِي الْحَدِيثِ، أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، عُمْرَتُنَا هَذِهِ لِعَامِنَا هَذَا , أَوْ لِلْأَبَدِ؟ قَالَ:" لِلْأَبَدِ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت سراقہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا یا رسول اللہ! یہ بتائیے! کیا سفر حج میں عمرہ کا یہ حکم صرف ہمارے لئے ہے یا ہمیشہ کے لئے ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہمیشہ کے لئے ہے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17590]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا الإسناد منقطع، طاؤوس لم يسمعه من سراقة
Grade: صحيح لغيره، وهذا الإسناد منقطع، طاؤوس لم يسمعه من سراقة
← Previous Hadith (17589) Back to Bab Next Hadith → (17591)