☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 15968
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 15968
حدیث نمبر: 15968 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ ، الْهِرْمَاسُ بْنُ زِيَادٍ الْبَاهِلِيُّ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي الْهِرْمَاسُ بْنُ زِيَادٍ الْبَاهِلِيُّ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَخْطُبُ عَلَى رَاحِلَتِهِ يَوْمَ النَّحْرِ بِمِنًي".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ہر م اس بن زیاد سے مروی ہے کہ میں نے دس ذی الحجہ کے دن میدان منیٰ میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15968]
حکم دارالسلام
إسناده حسن
الحكم: إسناده حسن
پچھلی حدیث → (15967) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15969)