☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 15254
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 15254
حدیث نمبر: 15254 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُوسَى ، زُهَيْرٌ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ ، يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، وَأَبُو النَّضْرِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُوسَى , حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ , عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنِ انْتَهَبَ نُهْبَةً , فَلَيْسَ مِنَّا"، حَدَّثَنَاه يَحْيَى بْنُ آدَمَ , وَأَبُو النَّضْرِ أَيْضًا.
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص لوٹ مار کرتا ہے اس کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 15254]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره
الحكم: صحيح لغيره
پچھلی حدیث → (15253) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15255)