مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، زُهَيْرٌ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ ، أَبُو النَّضْرِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ , حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ , عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ , قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّى يَطِيبَ"، حَدَّثَنَاه أَبُو النَّضْرِ .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پھل کے خوب پک کر عمدہ ہو جانے سے قبل اس کی بیع سے منع فرمایا ہے۔ گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 15255]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، م: 15369، أبو الزبير - وإن لم يصرح بالسماع- متابع
الحكم: حديث صحيح، م: 15369، أبو الزبير - وإن لم يصرح بالسماع- متابع