☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 15167
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 15167
حدیث نمبر: 15167 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى ، حَمَّادٌ ، كَثِيرِ بْنِ شِنْظِيرٍ ، عَطَاءٍ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى , حَدَّثَنَا حَمَّادٌ , عَنْ كَثِيرِ بْنِ شِنْظِيرٍ , عَنْ عَطَاءٍ , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" خَمِّرُوا الْآنِيَةَ , وَأَوْكِئُوا الْأَسْقِيَةَ , وَأَجِيفُوا الْبَابَ , وَأَطْفِئُوا الْمَصَابِيحَ عِنْدَ الرُّقَادِ , فَإِنَّ الْفُوَيْسِقَةَ رُبَّمَا اجْتَرَّتِ الْفَتِيلَةَ فَأَحْرَقَتِ الْبَيْتَ , وَأَكْفِتُوا صِبْيَانَكُمْ عِنْدَ الْمَسَاءِ , فَإِنَّ لِلْجِنِّ انْتِشَارًا وَخَطْفَةً".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ رات کو سوتے وقت دروازے بند کر لیا کر و اور برتنوں کو ڈھانپ دیا کر و اور چراغ بجھادیا کر و اور مشکیزوں کا منہ باندھ دیا کر و کیونکہ شیطان بند دروازہ کو نہیں کھول سکتا کوئی پردہ نہیں ہٹاسکتا کوئی بندھن نہیں کھول سکتا اور بعض اوقات ایک چوہا پورے گھر کو جلانے کا سبب بن جاتا ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 15167]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، خ: 3316، م: 2012، وهذا إسناد حسن كسابقه
الحكم: حديث صحيح، خ: 3316، م: 2012، وهذا إسناد حسن كسابقه
پچھلی حدیث → (15166) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15168)